Children

Asylum Protection Center (APC) بچوں کا خاص تور پے تیار رکھتی ہے جو سربیا میں اکیلے ماں باپ کے بناء آتے ہیں۔ ان بچوں کو دو میں سے ایک مرکز میں رکھا جاتا ہے جو سربیا میں غیر سربین بچوں کے لیے موجود ہیں: بیلگراڈ میں آفس فار ایجوکیشن آف چلڈرن اینڈ یوتھ اور نیش میں آفس فار ایجوکیشن آف چلڈرن اینڈ یوتھ ۔ یہ دونوں مرکز ہمارے دفتر سے رابطے میں رہتے ہیں۔ ان مرکزوں میں بچوں کو ایک نگران ملتا ہے جو ان کی دیکھ بھال کرتا ہے اور ان کے انسانی حقوق کی تہفز اور ان کے قانونی مسائل میں مدد کرتا ہے جب تک بچوں کا والدین سے رابطہ نہیں ہوتا۔

رہائش کے دوران پچوں کو کھانا، پانی، اور ڈاکترکی صحولت موجود ہوتی ہے۔ اس دوران ہمارا ادارہ APC بچوں کو مفت قانونی امداد اور نفسیاتی امداد بھی فراہم کرتا ہے۔ APC کے کارکن ان اداروں کی نگرنی کرتے رہتے ہیں تاکے بچوں کو باوقت امداد اور تحفز فراہم ہو سکے۔